سوال:نماز کیلئے اذان مسجد کے اندر سے دینا چاہئے یا باہر سے؟
ھــوالـمـصـــوب:
دونوں صورتیں جائز ہیں، البتہ مسجد کے باہر اذان دینا بہتر ہے(۲)
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی