مؤذن کے لئے خاص مصلی

بیک وقت دو لوگوں کی اذان
نوفمبر 2, 2018
مؤذن کا اذان کے بعد مسجد سے باہرجانا
نوفمبر 2, 2018

مؤذن کے لئے خاص مصلی

سوال:زید نے مؤذن کی حیثیت سے عام نمازیوں سے ممتاز رکھنے کے لئے ایک مصلیٰ امام کے پیچھے بچھادیا، کیا زید کا یہ کرنا درست ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

کسی مقتدی کا اپنے لئے کسی جگہ کا خاص کرلینا اور اپنی جگہ کو عام نمازیوں سے ممتاز رکھنا شرعاً درست نہیں ہے،البتہ مؤذن کیلئے ایسا انتظام کیا جاسکتا ہے۔ تاکہ موذن کی جگہ دوسرے نہ لیں اور انتشار نہ ہو۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصرعلی ندوی