مؤذن کو کرایۂ مکان وبجلی کی سہولت

مؤذن کی تنخواہ سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 2, 2018
مؤذن کی کوتاہی سے متعلق ایک سوال
نوفمبر 2, 2018

مؤذن کو کرایۂ مکان وبجلی کی سہولت

سوال:اشرف آباد میں ایک قدیم مسجد ہے، اس کے بغل میں ایک گھر ہے جو مسجد کی ملکیت میں وقف ہے۔ اس میں ایک مؤذن صاحب رہتے ہیں، پہلے مؤذن صاحب سے اس گھر کا کرایہ لیا جاتا تھا لیکن اب لوگوں کا کہنا ہے کہ مسجد کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ ان سے کرایہ نہ لیا جائے۔ دوسری ضروری بات یہ ہے کہ پانی کا کنکشن مسجد اور گھرکا ایک ہی ہے ۔ اس پر لوگوں کا اعتراض ہے کہ وہ اپنا کنکشن الگ کرلیں جب لوگ مسجد کی ملکیت کا گھر دے سکتے ہیں تو پانی دینے میں کیا حرج ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

منتظمین مسجد کرایہ مکان اور بجلی کی سہولت مؤذن کو دے سکتے ہیں(۱)

تحریر: محمدظہور ندوی