رسول اﷲ ﷺ سے اذان دینے کا ثبوت

 صفائی کے لئے برش کا استعمال
أكتوبر 31, 2018
تکبیر اولیٰ کی حد
نوفمبر 1, 2018

رسول اﷲ ﷺ سے اذان دینے کا ثبوت

سوال:کیا حضور ﷺ نے اذان نہیں دی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

بعض روایتوں سے بظاہر حضورﷺ سے اذان دینے کا ثبوت ملتا ہے:

عن الشعبی عن عبداﷲ بن زید الانصاریؓ قال سمعت اذان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم فکان أذانہ واقامتہ، مثنی مثنیٰ(۱)

البتہ صحیح رائے یہ ہے کہ آپ ﷺ نے اذان نہیں دی، بلکہ آپؐ کے حکم سے حضرت بلالؓ نے اذان دی(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی