حنفی مؤذن کی اذان اور شافعی مکبرکی تکبیر

اقامت کب کہنا چائیے ؟
نوفمبر 2, 2018
اقامت میں دوکلموں کو ملانا
نوفمبر 2, 2018

حنفی مؤذن کی اذان اور شافعی مکبرکی تکبیر

سوال :ایک مسجد میں مؤذن حنفی المسلک اور بقیہ لوگ شافعی ہیں، اذان حنفی دیتا ہے، تکبیرشافعی کہتا ہے، کیا یہ درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں شرعاً کوئی حرج نہیں (۱)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی

نوٹ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، شافعی مؤذن اذان دے اور اس کی خوشدلی سے اجازت کے بعد حنفی اپنے طور پر اقامت کہے یا اس کے برعکس لیکن اگر موذن کی ناگواری کی صورت میں یہ شکل اپنائی جاتی ہے تو یہ شکل کراہت سے خالی نہیں ہے(ناصر علی