اقامت میں دوکلموں کو ملانا

حنفی مؤذن کی اذان اور شافعی مکبرکی تکبیر
نوفمبر 2, 2018
اقامت میں دوکلموں کو ملانا
نوفمبر 2, 2018

اقامت میں دوکلموں کو ملانا

سوال :اقامت میں حی علی الصلوۃ وقدقامت الصلوۃ کسرہ کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

قدقامت الصلوۃ میں صلوۃ کی تاپر کسرہ پڑھنا درست نہیں بلکہ وقف کے ساتھ پڑھنا چاہئے(۲)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی