اقامت کب کہنا چائیے ؟

اقامت کے کلمات کی تعداد
نوفمبر 2, 2018
حنفی مؤذن کی اذان اور شافعی مکبرکی تکبیر
نوفمبر 2, 2018

اقامت کب کہنا چائیے ؟

سوال:امام کے مصلیٰ پر پہونچنے کے بعد اقامت کہنا چاہئے یا امامت کیلئے چلنے پر ہی اقامت کہنا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دونوں صورتیں جائز ہیں یعنی امام جب مصلیٰ پر آجائے اس وقت بھی اقامت کہنا درست ہے اور امام جب مصلیٰ کی طرف آرہا ہو اس وقت بھی اقامت کہنا درست ہے(۳)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی