بدعتی کی اذان

باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018
فاسق کی اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018

بدعتی کی اذان

سوال:بدعتی کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں، اسی طرح اس کا اذان دینا اور پھر اذان ترنم سے دیتا ہے، اگر اس کے علاوہ کوئی نہیں ہے تو کیا کرے؟

ھــوالـمـصـــوب:

بدعتی کے پیچھے نماز مع الکراہت درست ہے، اذان دے سکتا ہے(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی