باشعور بچہ کی اذان

باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018
باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018

باشعور بچہ کی اذان

سوال:جن لڑکوں کے ابھی داڑھی یا مونچیں نہیں نکلی ہیں یا جن کے نکل چکی ہیں مگر وہ منڈاتے یا کم رکھتے ہیں ان کی اذان واقامت جائز ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ اشخاص کے لیے اذان واقامت کہنا جائز ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی