اقامت کے کلمات کی تعداد

اذان واقامت کے کلمات دودو بار ہیں یا ایک ایک بار؟
نوفمبر 2, 2018
اقامت کب کہنا چائیے ؟
نوفمبر 2, 2018

اقامت کے کلمات کی تعداد

سوال :اقامت کے گیارہ یاسترہ کلمات ٹھیک ہیں کبھی سترہ تو کبھی گیارہ پڑھنا چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دونوں طرح درست ہے، احناف کے یہاں ایک ایک کلمہ کو لوٹا کر پڑھنا (یعنی سترہ کلمات) افضل ہے اور شوافع کے یہاں بغیر لوٹائے یعنی گیارہ کلمات افضل ہے(۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی