اذان واقامت کے کلمات دودو بار ہیں یا ایک ایک بار؟

اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟
نوفمبر 2, 2018
اقامت کے کلمات کی تعداد
نوفمبر 2, 2018

اذان واقامت کے کلمات دودو بار ہیں یا ایک ایک بار؟

سوال :اذان اور اقامت کے کلمے دو دوبار کہنا درست ہے یا ایک ایک بار کہنا درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان واقامت کے کلمات دودوبار کہے جائیں گے، اذان مثل اقامت کے ہے، سوائے اس کے کہ اقامت میں الفاظ اقامت ہیں(۱)

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصرعلی ندوی