اقامت کے بغیر نماز

اذان کے وقت کتے کا رونا
نوفمبر 2, 2018
اقامت کہنا مؤذن کا حق ہے
نوفمبر 2, 2018

اقامت کے بغیر نماز

سوال :نماز جمعہ یا کسی اور نماز میں مؤذن نے تکبیر نہیں کہی اور امام نے نماز پڑھادی کیا نماز ہوگئی؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز درست ہوجائے گی لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے ،یہ طریقہ سنت کے خلاف ہوگا(۱) نماز بلااقامت پڑھی ہوئی سمجھی جائے گی۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی