اقامت میں دوکلموں کو ملانا

اقامت میں دوکلموں کو ملانا
نوفمبر 2, 2018
دوران اقامت حی علی الفلاح کے وقت سر گھمانا
نوفمبر 2, 2018

اقامت میں دوکلموں کو ملانا

سوال:بعض لوگ جب اقامت کہتے ہیں تو ﷲ اکبر کے ’راء‘ کو ﷲ کے ’لام‘ کے ساتھ ادغام کردیتے ہیں، اسی طرح حی علی الصلاۃ اور قدقامت الصلوۃ کے ’ۃ‘ کے اعراب کو ظاہر کرتے ہیں جبکہ بعض لوگ منع کرتے ہیں؟ـ

ھــوالـمـصـــوب:

ادغام جائز نہیں ہے، کیوں کہ اکبر کے ’ر‘ کا حذف لازم آتا ہے، وصل وفصل دونوں کا جواز ہے، لوگوں کا منع کرنا درست فعل ہے۔

تحریر:مسعودحسن حسنی     تصویب: ناصر علی ندوی

نوٹ:حی علی الصلاۃ وقدقامت الصلاۃ میں ’ۃ‘ کے اعراب کا ظاہر کرنا یا اس پر وقف کرکے ساکن پڑھنا دونوں کا جواز ہے(ناصرعلی