اذان کے بعد تثویب کا حکم

اذان کے بعد تثویب کا حکم
نوفمبر 2, 2018
اذان کے بعد تثویب کا حکم
نوفمبر 2, 2018

اذان کے بعد تثویب کا حکم

سوال:زید روزانہ جمعہ کی مسجد میں بعد نماز فجر اعلان کرتا ہے کہ فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں صرف چند منٹ باقی ہیں تو اس سے عورتوں کو یادیر سے اٹھنے والوں کو فائدہ ہوجاتا ہے کہ وقت کے اندر جلد سے جلد نماز ادا کرلیتے ہیں۔ لہذا یہ واضح کیا جائے کہ زید کے اس فعل میں شرعاً کوئی قباحت تو نہیں ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

زید کے اس فعل میں کوئی قباحت نہیں بلکہ مستحسن ہے(۲) لیکن بہتر صورت یہ ہے کہ باقاعدہ نماز کیلئے لوگوں کو اٹھایا جائے، جبکہ نزاع کا اندیشہ نہ ہو۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی