اذان کے بعد تثویب کا حکم

اذان کے بعد تثویب کا حکم
نوفمبر 2, 2018
اذان کے بعد تثویب کا حکم
نوفمبر 2, 2018

اذان کے بعد تثویب کا حکم

سوال :ایک شخص فجر کی اذان ہونے کے بعد روزانہ لوگوں کو نماز کے لئے جگانے جاتا ہے اس کے عمل سے اچھی تعداد میں لوگ شریک جماعت ہوتے ہیں اور اس کی عدم موجودگی میں نمایاں کمی دیکھی جاتی ہے تو کیا اس شخص کا عمل شریعت کی نگاہ میں پسندیدہ ہے یا قابل ترک ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

یہ مستحسن عمل ہے(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی