اذان کا جواب

منبر پر مائک رکھ کر اذان دینا
نومبر 2, 2018
اذان کا جواب
نومبر 2, 2018

اذان کا جواب

سوال:اذان کے الفاظ کا دہرانا کیسا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان کے الفاظ کا دہرانا مستحب ہے۔ حی علی الصلوۃ ، وحی علی الفلاح کے وقت لاحول ولاقوۃ الاباﷲ کہنا چاہئے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی