منبر پر مائک رکھ کر اذان دینا

لاؤ ڈ اسپیکر سے اذان
نوفمبر 2, 2018
اذان کا جواب
نوفمبر 2, 2018

منبر پر مائک رکھ کر اذان دینا

سوال:کیا ممبر پر مائک رکھ کر اذان دینا مکروہ ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مسجد سے باہر اذان دینا بہتر ہے، البتہ مائک ممبر پر رکھ کر اذان دینے سے بھی اذان ہوجائے گی۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی