سوال:زید کا کہنا ہے کہ بیوی سے صحبت کرنے کے بعد فجر کی نماز قضاء ہونے کا خدشہ ہو تو بغیر غسل نماز اداکرسکتے ہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
غسل کرنے کے بعد نماز فجر پڑھے(۲)
تحریر:ناصر علی