غسل کے فرائض اداکئے بغیر غسل نہیں

قصر کی مسافت
نوفمبر 1, 2018
فجر سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے ؟
نوفمبر 1, 2018

غسل کے فرائض اداکئے بغیر غسل نہیں

سوال: مسلم یا غیرمسلم غسل فرائض ادا کیے بغیر پاک ہوسکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مسلمان اگر ناپاک ہوجائے تو طہارت کے بعد پاک ہوجاتا ہے،غیرمسلم مکلف نہیں ہے، اس لئے اس کی پاکی یا ناپاکی کا اعتبار نہیں۔

نوٹ:غیرمسلم کوغسل سے جسمانی پاکی حاصل ہوجائے گی لیکن عقیدے کی نجاست کے سبب پاکی مفید نہیں۔

تحریر:محمد ظفر ندوی        تصویب:ناصر علی ندوی