مسجد کے اندر اذان دینا

اذان سے پہلے اور بعد میں دعا
نومبر 2, 2018
مسجد کے اندر اذان دینا
نومبر 2, 2018

مسجد کے اندر اذان دینا

سوال:اس خطرہ سے کہ لاؤڈاسپیکر چوری ہوجائے گا، اذان مسجد کے اندردی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان خارج مسجد آبادی کی طرف ہونا چاہئے کیوں کہ یہ غیرموجود لوگوں کو بلانے کے لئے دی جاتی ہے(۱) البتہ مجبوری کی وجہ سے کہ مائیک چوری ہوجائے گا، اندر سے دی جائے تو اس کی گنجائش ہے۔

تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ