اذان سے پہلے اور بعد میں دعا

اذان سے پہلے یا بعد میں دورشریف پڑھنا
نوفمبر 2, 2018
مسجد کے اندر اذان دینا
نوفمبر 2, 2018

اذان سے پہلے اور بعد میں دعا

سوال:مؤذن کو لاؤڈاسپیکر پر بلند آواز سے اذان کے قبل بسم ﷲ پڑھنا چاہئے؟ اسی طرح اذان کے بعد بلند آواز سے دعا وسیلہ پڑھنا چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان سے پہلے بسم ﷲ کہنا ثابت نہیں ہے، اذان ختم ہونے کے بعد لاؤڈاسپیکر پر دعا وسیلہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ آہستہ پڑھنا افضل ہے(۳)

تحریر:ناصرعلی