سوال:زکوۃ جو واجب ہوئی ہے وہ ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی پر تو کیا حضورؐکے زمانہ میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت ساڑھے سات تولہ سونا کے برابر تھی؟
ھــوالمصــوب:
عہدنبوی میں ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر تھی۔(۲)
تحریر:محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی