لکڑی پرآیات واحادیث منقش کرکے بیچنا 

مزارکی چادر سے جز دان بنانا
أكتوبر 30, 2018
بلیک بورڈ پر آیت لکھ کر مٹانا
أكتوبر 30, 2018

لکڑی پرآیات واحادیث منقش کرکے بیچنا

سوال :زید قرآنی آیات ،احادیث رسول اکرم ﷺ اور اقوال زریں کو نہایت فنکاری سے لکڑی کے سانچے میں ڈھالتا ہے اور مناسب قیمت پر فروخت کرتا ہے ،یعنی وہ اس کا استعمال تجارتی مقصد سے کرتا ہے ،کیا یہ جائز ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

ایساکرنا جائز ہے ،یہ قرآن وحدیث کی بیع نہیں قرار دی جا ئے گی ،بلکہ اس کی فنی کا وش تیار شدہ شئی کی قیمت متصور ہوگی ۔ تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ