مزارکی چادر سے جز دان بنانا

مختلف جگہوں پر قرآنی آیا ت لکھنا
أكتوبر 30, 2018
لکڑی پرآیات واحادیث منقش کرکے بیچنا 
أكتوبر 30, 2018

مزارکی چادر سے جز دان بنانا ِ

سوال :کیا مزار پر چڑھی ہوئی چادر کو مسجد کے قرآن شریف کا جزدان بناسکتے ہیں اور مزار پر چڑھی ہوئی مٹھائی کو کھا سکتے ہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

مزار پر ڈالی ہوئی چادر سے قرآن مجید کا جزدان نہیں بنواسکتے ہیں، نیز مزار پر چڑھی ہوئی مٹھائی کا کھانا بھی جائز نہیں ہے ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی