بلیک بورڈ پر آیت لکھ کر مٹانا

لکڑی پرآیات واحادیث منقش کرکے بیچنا 
أكتوبر 30, 2018
ٹی وی یا کیسٹ سے قرآن سننا
أكتوبر 30, 2018

بلیک بورڈ پر آیت لکھ کر مٹانا

سوال :بلیک بورڈ پر قرآن لکھنا پھر اس کو مٹانا کیسا ہے ،کیا مٹانے سے قرآن کی بے حرمتی ہوگی، بعض لوگ کہتے ہیں کہ صلح حدیبہ میں حضرت علی ؓ نے حضرت محمد ﷺ کا نام نہیں مٹایا تھا ،تو ہم قرآن کو کیسے مٹا سکتے ہیں ،اگر مٹانا جائز ہے تو اس کا طریقہ کیا ہوگا ؟ ِ

ھوالمصوب:

تعلیمی ضرورت کے پیش نظر بلیک بورڈ پر لکھنے اور مٹانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی