قرآن پاک کی بے حرمتی کا انجام

گیارہ ستمبر کے واقعہ پر ایک آیت سے غلط استدلال
أكتوبر 30, 2018
عوامی جلسہ میں قرأت سبعہ میں قرآن پڑھنا
أكتوبر 30, 2018

قرآن پاک کی بے حرمتی کا انجام

سوال :ایک فرد یا گروہ قرآن پاک نذر آتش کریں اس کے اوراق بکھیر دیں، بکھرے ہوئے اور اق پر ناچیں ،کودیں ، روندیں ،شریعت میں اس شخص یا گروہ کے لئے کیا حکم ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

جو بھی قرآن کریم کی بے حرمتی کریگا وہ ﷲ کے غضب اور اس کی سخت پکڑ کا مستحق ہوگا ۔ ِ
تحریر :محمد مستقیم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی