سوال:کیا نماز جمعہ میں دورانِ خطبہ چندہ اکٹھاکرنا یا چندے والی پیٹی چلنے کا جو عام رواج ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
دوران خطبہ چندہ کرنا یا چندے والی پیٹی گھمانا اور چلانا شرعاً درست نہیں ہے(۲)
تحریر: محمدظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی