دوران خطبہ چندہ جمع کرنا

دوران خطبہ چندہ جمع کرنا
نوفمبر 10, 2018
جمعہ کے دن مسجد کے تعاون کاطریقہ
نوفمبر 10, 2018

دوران خطبہ چندہ جمع کرنا

سوال:دوران خطبۂ جمعہ کیا مسجد وغیرہ کیلئے چندہ کرنا جائز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

خطبہ کے دوران چندہ کیلئے صفوں میں پھرنا جائز نہیں ہے کیوں کہ خطبہ سننے میں خلل ہوگا اور خطبہ کا مقصد بھی فوت ہوجائے گا۔ روایت ہے:

اذا خرج الامام فلاصلوۃ ولاکلام(۳)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی