خطبہ سے پہلے سلام کرنا

خطبہ کے دوران اردومیں تقریر
نوفمبر 10, 2018
دوران خطبہ چندہ جمع کرنا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ سے پہلے سلام کرنا

سوال:۱-امام خطبہ سے پہلے منبر پر پہنچ کر سلام کرسکتا ہے یا نہیں؟

۲- اذان ثانی کی دعا مؤذن وامام پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-امام صاحب مذکور وقت میں سلام نہ کریں ۔

(۱) وأما الخطیب فیشترط فیہ أن یتأھل لإمامۃ فی الجمعۃ۔البحرالرائق،ج۲،ص:۲۵۹

۲-نہ کوئی اذان کی دعا پڑھے(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی