جمعہ کی نماز کے لئے فرصت نہ ملے تو ظہر پڑھ سکتے ہیں ؟

مسجد سے باہر سڑک پر نماز جمعہ ادا کرنا؟
نوفمبر 10, 2018
جمعہ کی نماز کے لئے فرصت نہ ملے تو ظہر پڑھ سکتے ہیں ؟
نوفمبر 10, 2018

جمعہ کی نماز کے لئے فرصت نہ ملے تو ظہر پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:میں آرمی پبلک اسکول لکھنؤ میں مدرس ہوں، جمعہ کی نماز کے وقت

==     صحیح مسلم کتاب صلاۃ المسافرین،باب استحباب صلاۃ النافلۃ فی بیتہ وجوازہا فی المسجد،حدیث نمبر:۷۸۱

(۱)ویکرہ تکرارالجماعۃ بأذان وإقامۃ فی مسجد محلۃ۔درمختارمع الرد،ج۲،ص:۲۸۸

وأشار المصنف إلی أن المساجد تغلق یوم الجمعۃ إلا الجامع لئلاً یجتمع فیھاجماعۃ کذا فی السراج الوھاج وظاھر کلامھم أن الکراھۃ فی مسألۃ الکتاب تحریمیۃ لأن الجماعۃ مؤدیۃ إلی الحرام وماأدی إلیہ فھومکروہ تحریماً۔البحرالرائق،ج۲،ص:۲۶۹

میرا پڑھائی کا گھنٹہ ہوتا ہے، اس گھنٹہ میں پرنسپل کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر کیا میں جمعہ کی نماز چھوڑ سکتا ہوں؟ جاڑے کے موسم میں میرے اسکول میں چھٹی ۲۰:۲ منٹ پر ہوتی ہے جبکہ نماز کا وقت ۲بجے ہے۔ اسکول کے قریب کی مسجد میں جمعہ کی اذان ڈیڑھ بجے ہوتی ہے اور خطبہ کی اذان ۲بجے ہوتی ہے، میں شرعاً مسجد کس وقت پہونچوں ؟

ھــوالــمـصــوب:

جمعہ کی نماز پڑھنا مسلمانوں پر فرض ہے (ضروری ہے) اس لئے دوسرا گھنٹہ جو خالی ہو وہ لگایا جاسکتا ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو وضع تنخواہ کے ساتھ ان کو چھٹی دی جاسکتی ہے(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی