سوال:اردو میں خطبہ دینا کیسا ہے ؟
ھــوالــمـصــوب:
خطبہ عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں مکروہ ہے:
فإنہ لا شک فی أن الخطبۃ بغیر العربیۃ خلاف السنۃ المتوارثۃ من النبیﷺ والصحابۃؓ فیکون مکروھاً تحریماً (۱)
البتہ عربی کے بعد اردو میں نصیحت کی گنجائش ہے۔
تحریر: محمدحسن ندوی تصویب: ناصر علی ندوی