منظوم خطبہ

اردوزبان میں خطبہ
نوفمبر 10, 2018
خطبہ ثانیہ میں ’’وﷲ یعلم ما تصنعون ‘‘کا اضافہ
نوفمبر 10, 2018

منظوم خطبہ

سوال:ایک خطبہ جو خطبہ علمی کے نام سے منظوم شکل میں ہے اور عربی زبان میں ہے کیا اس کا جمعہ کے خطبہ میں منظوم شکل میں پڑھنا جائز ہے ؟ اگر اس کو نثر میں پڑھیں تو کیا خطبہ شرعاً درست ہوجائے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

آنحضرت ﷺ نے منظوم خطبہ نہیں دیا ہے اور خیرالقرون میں بھی منظوم خطبہ نہیں ہوتا تھا یہ بعد

(۱)عمدۃ الرعایۃ حاشیہ شرح الوقایۃ، ج۱،ص:۲۰۰

میں راجح کیا گیا ہے۔یہ مسنون خطبہ نہیں ہے اس لئے احتراز کرنا چاہئے۔ اگر صرف منظوم خطبہ پر اکتفاء کیا تب بھی خطبہ ادا ہوجائے گا لیکن مسنون خطبہ نہ ہوگا(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی