سوال :دوران سفر اٹیچی میں قرآن پاک اور روزانہ استعمال ہونے والی ربر کی چپل رکھ سکتے ہیں ؟ ِ
ھوالمصوب:
اٹیچی میں چپل کے ساتھ قرآن کریم نہ رکھا جائے ،یہ بے ادبی ہے ،کلام الہی غیر معمولی احترام چاہتا ہے (۳) ِ تحریر :ناصرعلی