سوال:عشاء کی نماز صبح صادق کے وقت پڑھ لی تو نماز ہوگئی؟
ھــوالـمـصـــوب:
نماز قضاء درست ہوئی، اعادہ کی ضرورت نہیں ہے(۲)
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب:ناصر علی ندوی