دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ

دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ
نوفمبر 1, 2018
صبح صادق کے وقت عشا ء کی نماز
نوفمبر 1, 2018

دونمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کامسئلہ

سوال:کیا سفر کی وجہ سے یا کسی دوسری وجوہات سے نماز ظہر وعصر ایک ساتھ ملاکر پڑھی جاسکتی ہے اور اسی طرح مغرب وعشاء کی کسی مجبوری کے تحت ایسا کیا جاسکتاہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں جمع بین الصلوتین حقیقی صرف عرفات اور مزدلفہ میں جائز ہے، اس کے علاوہ نہیں، اس میں عذر کا اعتبار نہیں کیا جائے گا:

ولایجمع بین الصلٰوتین فی وقت واحد لا فی السفر ولافی الحضر بعذر ما عدا عرفۃ والمزدلفۃ کذا فی المحیط(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی