عصر اور فجر کے بعد قضاء نماز

مثلین پر عصر کی نماز
نومبر 1, 2018
غروب آفتاب سے قبل عصرکی نماز
نومبر 1, 2018

عصر اور فجر کے بعد قضاء نماز

سوال:عصر کی نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد اور فجر کی نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

بعدعصر وفجر نماز قضا پڑھی جاسکتی ہے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی