سوال: اگر منی خارج ہوجائے اور کپڑے میں نہ لگے تو دھولینے پر پاک ہوجائے گا؟
ھــوالــمـصــوب:
اگر منی شہوت سے نکلی ہے تو غسل واجب ہوگا(۱) اور اگر بالشہوۃ نہیں نکلی ہے توغسل کے بغیر صرف جس جگہ لگی ہے اس کے دھولینے سے پاک ہوجائے گا۔
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب: ناصر علی ندوی