تسبیح کے لئے وضو

تفاسیر کے مطالعہ کے لئے وضو
اکتوبر 31, 2018
تفسیر اور پلاسٹک میں مجلد سورتوں کو چھونے کے لئے وضو
اکتوبر 31, 2018

تسبیح کے لئے وضو

سوال:کیا بغیر وضو تسبیح پڑھی جاسکتی ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

بغیر وضو کے تسبیح پڑھنا بلاکراہت درست ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: محمد ظہور ندوی