تفاسیر کے مطالعہ کے لئے وضو

قرآن و دینی کتابیں چھونے کے لئے وضو
أكتوبر 31, 2018
تسبیح کے لئے وضو
أكتوبر 31, 2018

تفاسیر کے مطالعہ کے لئے وضو

سوال:۱- قرآن مجید کی تفسیر کی کتابوں کو کیا باوضو پڑھنا ضروری ہے۔

۲- فضائل اعمال کی کتابوں کو بغیر وضو کے پڑھنے میں گناہ تو نہیں ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

۱- کتب تفسیر کے مطالعہ کے لئے وضو لازم نہیں ہے(۳)

۲- گناہ نہیں ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی