کان کا مسح

کیا مسلمان کعبہ کی پوجا کرتے ہیں ؟
أكتوبر 31, 2018
بسم ﷲ کی جگہ ۷۸۶ کا استعمال
أكتوبر 31, 2018

کان کا مسح

سوال:سر کے مسح کے بعد کان کے مسح میں شہادت کی انگلی سے مسح کرنا سنت ہے یا چھوٹی انگلی سے؟

ھــوالــمـصــوب:

شہادت کی انگلی سے مسح کرے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی عفا اﷲ عنہ