بسم ﷲ کی جگہ ۷۸۶ کا استعمال

کان کا مسح
أكتوبر 31, 2018
بسم ﷲ انگریزی میں لکھنا
أكتوبر 31, 2018

بسم ﷲ کی جگہ ۷۸۶ کا استعمال

سوال :زید بسم ﷲ کی جگہ ۷۸۶استعمال کرتا ہے ،اسی طرح خالد اپنا نام اردو عدد میں لکھتا ہے ،لہذا بسم ﷲ کی جگہ ۷۸۶لکھنا اور نام کو اردو عدد میں لکھنا شرعا کیسا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

اگر بے ادبی سے بچنے کے لئے ایسا کرتاہے تو کوئی حرج نہیں لیکن یہ طریقہ قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے ،لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہئے ،اور یہ بسم ﷲ کے مثل نہ ہوگا ۔ ِ
تحریر :مسعود حسن حسنی

تصویب: ناصر علی ندوی