پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

نماز کے دوران پیشاب کے قطرے نکل آئیں
أكتوبر 31, 2018
پیشاب کا مریض کیا کرے ؟
أكتوبر 31, 2018

پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

سوال :ایک شخص کو باربار پیشاب کے قطرات ٹپکتے ہیں ،کیا وہ ان کپڑوں کو باربار دھوئے اور بار بار وضوکرے ؟

ھــوالــمـصــوب:

باربار پیشاب کے قطرے ٹپکنے کی صورت میں کپڑوں کا دھونا ضروری نہیں ہے ،البتہ دھوکر نماز شروع کرے اور اسی میں نماز پڑھتا رہے ،گرچہ پیشاب جاری ہو ،اسی طرح وضو کرکے نماز شروع کرے اور نماز پڑھتا رہے (۱)

تحریر:محمد ظفر عالم ندوی      تصویب : ناصرعلی ندوی