پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

پیشاب کا مریض کیا کرے ؟
أكتوبر 31, 2018
پیشاب کا مریض کیا کرے ؟
أكتوبر 31, 2018

پیشاب کا مریض کیا کرے ؟

سوال:میں کبرسنی کی وجہ سے مسجد نہیں جاسکتا اور پیشاب کے قطرات اتنی کثرت سے آتے ہیں کہ ناپاک ہوجاتا ہوں، اور پھر نماز پڑھنے کا ارادہ ترک کردیتا ہوں، نماز کیسے ہوگی؟۔

ھــوالــمـصــوب:

آپ سلس البول کے مریض ہیں اس لئے نماز کا وقت آنے پر وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں، جو قطرات آتے ہیں ان کے آنے سے آپ کی نماز فاسد نہیں ہوگی، وقت گزرنے پر تجدید وضو کرنا ہوگا(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی