وضو کے بعد ستر کھل جائے

وضو کے بعد ستر کھل جائے
أكتوبر 31, 2018
وضو کے بعد بوسہ
أكتوبر 31, 2018

وضو کے بعد ستر کھل جائے

سوال :ایک عورت نے وضو کیا نماز کیلئے پھر کچھ دیر کے بعد اس عورت کی کہنی تین مرتبہ سبحان ﷲ کہنے کے وقت تک کھلی رہے تو اب سوال یہ ہے کہ اس عورت کا وضو باقی ہے یا ٹوٹ گیا۔ کیا وہ عورت اس وضو سے نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ اس کو نیا وضو کرنا ہوگا؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں وضو باقی ہے اس وضو سے نماز پڑھ سکتی ہیں۔

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی