سوال: مرد وعورت جن کی عمریں ۵۵سے ۶۵ سال کے درمیان ہو ، صبح نماز کے بعد محبت وعقیدت کے خیال سے ایک دوسرے کی پیشانی چوم لیں تو وضو قائم رہے گا یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
اگر خروج مذی نہ ہو تو وضو باقی رہے گا ورنہ وضو جاتا رہے گا(۱)
تحریر:محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی