وضو کے بعد ستر کھل جائے

وضو کے بعد ستر کھل جائے
أكتوبر 31, 2018
وضو کے بعد ستر کھل جائے
أكتوبر 31, 2018

وضو کے بعد ستر کھل جائے

سوال: مرد کیلئے ناف سے لے کر گھٹنوں تک سترکا چھپانا فرض ہے، اگر بحالت وضوناف سے گھٹنوں تک کا کچھ حصہ کھل جائے تو ایسی صورت میں وضو ناقص ہوگا یا یہ کہ صرف وضو مکروہ ہوگا، اگر کراہت آتی ہے تو اس کے لئے کچھ رخصت بھی ہے کہ سہواً دو تین تسبیح مثلاً سبحان ﷲ کہہ سکے، اتنی دیر میں کیا کراہت نہیں آئے گی؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ صورت میں وضو نہ ٹوٹے گا اور نہ مکروہ ہوگا(۲)البتہ سترچھپانا ضروری ہے۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی