بلاوضو تلاوت کرنا

تفسیر اور پلاسٹک میں مجلد سورتوں کو چھونے کے لئے وضو
أكتوبر 31, 2018
بلا وضو سجدۂ تلاوت سے متعلق ایک روایت
أكتوبر 31, 2018

بلاوضو تلاوت کرنا

سوال:کیا تلاوت قرآن پاک سامنے رکھ کر بلاوضو کرسکتے ہیں۔ایک صاحب نے بتلایا کہ بے وضو بھی پڑھ سکتے ہیں، چھوسکتے ہیں۔

ھــوالــمـصــوب:

قرآن مجید کا بغیروضو چھونا جائز نہیں ہے، ہاں بغیروضو اس کو پڑھ سکتے ہیں(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی