کھلی آستین میں نماز

کھلے آسمان میں نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
آستین چڑھاکر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018

کھلی آستین میں نماز

سوال:کیا کھلی کہنیوں سے نماز مکروہ ہوتی ہے؟زید زیادہ تر بنیائن پہن کر نماز پڑھتا ہے جس سے اس کی دونوں کہنیاں کھلی رہتی ہیں،اس کاکہنا ہے کہ اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

ھــوالــمـصــوب:

ایسی صورت میں نماز مکروہ ہے،جس لباس کوپہن کر بڑوں کے مجلس میں شرکت نہ کرتا ہو ایسے لباس میں نماز مکروہ ہوتی ہے(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی