مسجد میں جگہ مخصوص کرنا

نماز کے لئے ایک جگہ متعین کرلینا
نوفمبر 4, 2018
مسجد میں جگہ مخصوص کرنا
نوفمبر 4, 2018

مسجد میں جگہ مخصوص کرنا

سوال:مسجد میں جماعت کے وقت اپنے لئے ایک جگہ مخصوص کرلینا کیسا ہے؟ ہماری مسجد میں ایک صاحب امام کے ٹھیک پیچھے کھڑے ہوئے ہیں، اذان نہیں کہتے لیکن اقامت بلااجازت مؤذن کہتے ہیں، اگر دیر سے آتے ہیں تو مصلیان کے بیچ کہنیاں مارکر گھس جاتے ہیں، یہ عمل کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ طریقہ درست نہیں ہے، اپنے لئے اس طرح سے جگہ مخصوص کرنا مکروہ ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی