نماز کے لئے ایک جگہ متعین کرلینا

ایسے پتھر یاشیشہ کے سامنے نماز پڑھنا جس میں صورت نظر آئے
نوفمبر 4, 2018
مسجد میں جگہ مخصوص کرنا
نوفمبر 4, 2018

نماز کے لئے ایک جگہ متعین کرلینا

سوال:زید نے یہ عقیدہ بنایا ہے کہ مجھے مسجد میں ایک ہی جگہ نماز پڑھنی ہے اور اگر زید کی جگہ پر ماجد نماز پڑھنے لگا تو ماجد نے زیدکو ہٹادیا اور زید اپنی جگہ پر نماز پڑھنے لگا، تو کیا زید کی نماز ہوگی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز ہوجائے گی، البتہ زید کا مذکورہ طرز عمل درست نہیں ہے اور ایک ہی جگہ متعین کرلینا مکروہ ہے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی